بالی وڈ راؤنڈ اپ :سونم کپور کی شادی اور رانی کی ’ہچکی‘

کیا اداکارہ سونم کپور کی شادی ہو رہی ہے اور فلم 'ہچکی' رانی مکھر جی کے دل کے اتنے قریب کیوں ہے؟ سنیے ہفتہ وار بالی وڈ راؤنڈ اپ نصرت جہاں کے ساتھ۔