ششی کپور: جادوئی مسکراہٹ والے رومانوی ہیرو

79 سال کی عمر میں انتقال کرنے والے انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور ہیرو ششی کپور کو بالی وڈ کی تاریخ کے سب سے ہینڈسم رومانوی ہیروز میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔