ششی کپور: جادوئی مسکراہٹ والے رومانوی ہیرو

79 سال کی عمر میں انتقال کرنے والے انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور ہیرو ششی کپور کو بالی وڈ کی تاریخ کے سب سے ہینڈسم رومانوی ہیروز میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔

ششی کپور

،تصویر کا ذریعہBR Films

،تصویر کا کیپشنبطور ہیرو ششی کپور کی پہلی فلم دھرم پتر تھی جس کا نغمہ ’بھول سکتا ہے بھلا کون‘ بہت مشہور ہوا تھا
ششی کپور

،تصویر کا ذریعہLime Light

،تصویر کا کیپشنفلم ’جب جب پھول کھلے‘ میں ان پر فلمایا گیا نغمہ ’پردیسیوں سے نہ اکھیاں ملانا‘ آج بھی لوگوں کو یاد ہے
ششی کپور
،تصویر کا کیپشنششی کپور اپنے طویل کریئر میں متعدد ہیروئنوں کے ساتھ جلوہ گر ہوئے۔ فلم ’فقیرا‘ میں شبانہ اعظمی ان کے مقابل تھیں
ششی کپور
،تصویر کا کیپشنششی کپور کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا جو انڈین فلمی صنعت کا سب سے بڑا ایوارڈ ہے
ششی کپور

،تصویر کا ذریعہRK Films

،تصویر کا کیپشنانھوں نے اپنے بھائی راج کپور کی فلم ’ستیم شیوم سندرم‘ میں اہم کردار ادا کیا
ششی کپور

،تصویر کا ذریعہSatyendra Pal

،تصویر کا کیپشن’نمک حلال‘ میں انھوں نے مزاحیہ کردار ادا کیا تھا۔ یہ فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی
ششی کپور
،تصویر کا کیپشنانھوں نے کئی فلمیں پروڈیوس بھی کیں۔ 1978 میں ان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’جنون‘ کو سال کی بہترین فلم قرار دیا گیا
ششی کپور
،تصویر کا کیپشنششی کپور اپنی مخصوص مسکراہٹ کے لیے مشہور تھے
ششی کپور
،تصویر کا کیپشنششی کپور خاصے عرصے سے علیل تھے اور انھوں نے گھر سے نکلنا بہت کم کر دیا تھا