مس انٹرنیشنل کی فاتح کون؟

مس انٹرنیشنل نامی مقابلہ حسن کا فائنل جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہوا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے مقابلہ حسن جیت کر آنے والی خواتین نے حصہ لیا۔

مس انٹرنیشنل بیوٹی پیجنٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمس انٹرنیشنل نامی مقابلہ حسن کا فائنل جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہوا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے مقابلہ حسن جیت کر آنے والی خواتین نے حصہ لیا۔ فائنل میں کل آٹھ ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا
مس انٹرنیشنل بیوٹی پیجنٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمس انٹرنیشنل کا اعزاز انڈونیشیا کی کیون لیلیانہ نے جیتا ہے جو اپنا تاج گذشتہ سال کی فلپائن سے تعلق رکھنے والی فاتح سے وصول کر رہی ہیں
مس انٹرنیشنل بیوٹی پیجنٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمیزبان ملک جاپان کی نیٹسوکی سوٹوسی کو اس مقابلے میں مس نیشنل کاسٹیوم کے اعزاز سے نوازا گیا
مس انٹرنیشنل بیوٹی پیجنٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمس انٹرنیشنل مقابلہ حسن کے اختتام پر انڈیا سے تعلق رکھنے والی حسینہ انکیتا کماری مقامی کھانوں سے لطف اندوز ہوئیں
مس انٹرنیشنل بیوٹی پیجنٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامریکہ سے تعلق رکھنے والی شینیل جیمز اپنے قومی لباس کی نمائش کر رہی ہیں
مس انٹرنیشنل بیوٹی پیجنٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسیلواڈور کی حسینہ فاطمہ منگاندی اپنے قومی لباس کی نمائش کر رہی ہیں
مس انٹرنیشنل بیوٹی پیجنٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمیکسیکو کی حسینہ سٹلیلی ہائیگویرا اپنا قومی لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں
مس انٹرنیشنل بیوٹی پیجنٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمس لبنان اپنے منفرد قومی لباس میں ملبوس ہیں
مس انٹرنیشنل بیوٹی پیجنٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکینیڈا سے تعلق رکھنے والی حسینہ مارٹا میگڈالینا اپنے ملک کے قومی لباس کی نمائش کر رہی ہیں