آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
18ویں آئیفا ایوارڈز کی تقریب، تصاویر میں
امریکہ میں منعقدہ 18 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز (آئیفا) میں فلم ’اڑتا پنجاب‘ کی دھوم رہی۔ اس کے لیے شاہد کپور کو بہترین اداکار جبکہ عالیہ بھٹ کو بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔