18ویں آئیفا ایوارڈز کی تقریب، تصاویر میں

امریکہ میں منعقدہ 18 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ‍ز (آئیفا) میں فلم ’اڑتا پنجاب‘ کی دھوم رہی۔ اس کے لیے شاہد کپور کو بہترین اداکار جبکہ عالیہ بھٹ کو بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامریکہ میں منعقدہ 18ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ‍ز (آئیفا) میں فلم ’اڑتا پنجاب‘ کی دھوم رہی۔ قطرینہ کیف نے ایوارڈز کی شام پرفارم کیا۔
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنآئیفا ایوارڈز13 جولائی سے 16 جولائی چار دنوں تک جاری رہیں گے۔ سبز قالین پر اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے مخصوص انداز میں نظر آئيں۔
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنایوارڈ میں ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر ڈیوائن براوو بھی موجود تھے
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپریتی زنٹا نے تاپسی پنوں کو وومن آف دا ایئر کا ایوارڈ دیا۔
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناداکار راجپوت اور اداکارہ کیرتی سنن نے اپنے ڈانس سے لوگوں کو محظوظ کیا۔
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناس ایوارڈ تقریب میں بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ فلم 'نیرجا' کے لیے شبانہ اعظمی کو ملا۔
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنعالیہ بھٹ کو سٹائل آئیکون ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسیف علی خان نے بھی عالیہ بھٹ کے ساتھ پرفارم کیا۔
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنعالیہ بھٹ نے ورون دھون کو بہرتین کامک کردار کا ایوارڈ دیا۔
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناداکارہ سوناکشی سنہا اور لارا دتہ ناظرین کو اپنے اپنے انداز میں محظوظ کرتی نظر آئيں
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنقطرینہ کیف نے بہترین اداکار کا ایوارڈ شاہد کپور کو فلم اڑتا پنجاب کے لیے دیا
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبہترین ہدایتکار کا ایوارڈ انیرودھ رائے چودھری کے حصے میں فلم 'پنک' کے لیے آیا۔
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبہترین ڈبیو کا ایوارڈ ڈش پٹنی کو فلم ایم ایس دھونی: دا انٹولڈ سٹوری کے لیے دیا گیا۔
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناداکارہ شیلپا شیٹی اپنے شوہر کے ساتھ تھیں اور انھیں بھی ایوارڈ دینے کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناداکارہ دیا مرزا بھی سبز قالین پر نظر آئيں۔
آئیفا ایوارڈز

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسیف علی خان فلم ساز اور ہدایت کار کرن جوہر کے ساتھ پرفارم کرتے نظر آئے