کھانے کا میلہ جو چکھنے پر مجبور کرے

پاکستان کے شہر کراچی میں تین روز سے جاری’ایٹ فیسٹول’ یا کھانے کے میلے کا اتوار کو آخری دن تھا۔