جہاں نما, 15 جنوری 2026

بی بی سی ایک سال کی تحقیق کے بعد طالبان میں مُبینہ ’تقسیم‘ کی افواہوں کی تصدیق کر پائی ہے۔ بی بی سی اردو کا جہاں نما عالمی خبروں کے لیے۔ پیر سے جمعہ شام آٹھ بجے ہماری ویب سائٹ پر