جہاں نما, 19 جنوری 2026

کیا شہباز شریف اور مودی، ٹرمپ کی دعوت پر غزہ کے بورڈ آف پیس میں شامل ہوں گے؟ بی بی سی اردو کا جہاں نما عالمی خبروں کے لیے۔ پیر سے جمعہ شام آٹھ بجے ہماری ویب سائٹ پر