جہاں نما, 1 جنوری 2026

زہران ممدانی نے امریکی شہر نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر کے طور پر حلف اُٹھا لیا۔ بی بی سی اردو کا جہاں نما عالمی خبروں کے لیے۔ پیر سے جمعہ شام آٹھ بجے ہماری ویب سائٹ پر