جہاں نما, 6 جنوری 2026

ایران میں معاشی بحران کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے ملک بھر میں آگ کی طرح پھیل چکے ہیں۔ بی بی سی اردو کا جہاں نما عالمی خبروں کے لیے، پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے ہماری ویب سائٹ پر