کیا خواتین میں اب باہر نکلنے کا خوف اور بھی بڑھ رہا ہے؟
کیا خواتین میں اب باہر نکلنے کا خوف اور بھی بڑھ رہا ہے؟
اسلام آباد کے رہائشیوں کی ایک بڑی تعداد چہل قدمی یا کھلی فضا میں سانس لینے کے لیے F9 پارک کا رخ کرتی ہے۔ ان لوگوں میں خواتین بھی شامل ہیں مگر مردوں کے برعکس خواتین زیادہ تر کسی کے ہمراہ یہاں آنے کو ترجیح دیتی ہیں اور ایک مخصوص وقت کے بعد پارک میں رکنے سے بھی گریز کرتی دکھائی دیتی ہیں۔
اس کی ایک بڑی وجہ خوف ہے۔ ہماری ساتھی سحر بلوچ نے اس ویڈیو میں اس اہم مسلے پر خواتین کی رائے جاننے کی کوشش کی ہے۔




