آبنائے ہرمز کی بندش: پاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتیں کیسے متاثر ہو سکتی ہیں؟

آبنائے ہرمز کی بندش: پاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتیں کیسے متاثر ہو سکتی ہیں؟

اگر ایران جنگ طول پکڑتی ہے اور آبنائے ہرمز سے ہونے والی تجارت بدستور مشکلات کا شکار رہتی ہے تو اس صورت میں خطے کے دیگر ممالک سمیت پاکستان کے لیے ایندھن کی سپلائی کتنا بڑا مسئلہ بن سکتی ہے؟

جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔