کھیل میں سیاست کی مداخلت کے کیا نتائج نکل سکتے ہیں؟

کھیل میں سیاست کی مداخلت کے کیا نتائج نکل سکتے ہیں؟

سری لنکا اور انڈیا میں ہونے والا ورلڈ اپنے آغاز سے پہلے ہی متنازع ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیش کپ سے باہر ہے اور پاکستان نے یہ کہہ کر انڈیا کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے کہ بنگلہ دیش کے ساتھ ٹھیک سلوک نہیں کیا جا رہا۔

انڈیا پاکستان میچ کو کروڑوں لوگ دیکھتے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کا انڈیا کے ساتھ پہلا میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کرکٹ شائقین اور خود کرکٹ کے لیے بڑا دھچکہ ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: احسن محمود یونس