کیا یہ دنیا کا سب سے چھوٹا قرآن ہے؟

،ویڈیو کیپشنیہ قرآن البانیہ کے شہر ترانہ کے ایک خاندان کے پاس موجود ہے
کیا یہ دنیا کا سب سے چھوٹا قرآن ہے؟

البانیہ کے شہر ترانہ میں ایک خاندان کے پاس موجود قرآن کے نسخے کو محققین دنیا کے سب سے مختصر نسخوں میں سے ایک قرار دیتے ہیں۔ ہتھیلی میں سما جانے والے اس تاریخی نسخے کے بارے میں دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو

قرآن