جب پکاسو کی 12 لاکھ ڈالر کی پینٹنگ جیتنے کی اطلاع دھوکے کی کوشش لگی

جب پکاسو کی 12 لاکھ ڈالر کی پینٹنگ جیتنے کی اطلاع دھوکے کی کوشش لگی

قرعہ اندازی میں مشہور مصور پابلو پکاسو کی 12 لاکھ ڈالر مالیت کی پینٹنگ جیتنے والے فرد کو جب اس بارے میں بتایا گیا تو اس نے سوچا کہ یہ اسے بیوقوف بنا کر دھوکہ دینے کی کوشش ہے۔