اسرائیلی حملے کے بعد تہران کے مختلف علاقوں کے مناظر
اسرائیلی حملے کے بعد تہران کے مختلف علاقوں کے مناظر
ایران میں آج صبح کے چار بجے کے قریب دارالحکومت تہران کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور اس کے کچھ ہی دیر بعد اسرائیلی وزیرِ دفاع نے تصدیق کی کہ اسرائیل نے ایران پر حملے کر دیے ہیں۔
تہران سے موصول ہونے والی ویڈیوز میں اسرائیلی حملے کے بعد مخلتف عمارتوں میں لگی آگ کو دیکھا جا سکتا ہے۔



