وہ لمحہ جب جنوبی کوریا کے ائیرپورٹ پر مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا
وہ لمحہ جب جنوبی کوریا کے ائیرپورٹ پر مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا
جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 160 سے تجاوز کر گئی ہے، مسافر جہاز میں سوار 181 افراد میں سے اب تک دو افراد کے زندہ بچ جانے کی اطلاعات ہیں۔
جنوبی کوریا کے خبر رساں ادارے یونہاپ کی رپورٹ کے مطابق حادثے کی وجہ تو اب تک معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم اس خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ موسم کی خرابی یا شاید کوئی پرندہ جہاز سے ٹکریا ہے جس کی وجہ سے لینڈنگ گیئر میں خرابی ہوئی اور حادثہ پیش آیا۔



