کھانے کو ضائع ہونے سے کیسے بچائیں؟

،ویڈیو کیپشنکھانے کو ضائع ہونے سے کیسے بچائیں؟
کھانے کو ضائع ہونے سے کیسے بچائیں؟

دنیا بھر میں ہر سال 1.3 ارب ٹن کھانا ضائع ہوتا ہے۔ بی بی سی کی رباب بتول اس ویڈیو میں آپ کو بتائیں گی کہ آپ کھانے کو ضائع ہونے سے کیسے بچا سکتے ہیں؟