باجوڑ دھماکہ: ’بیٹے کی میت دیکھی تو چیخی نہیں لیکن ٹانگوں نے کام چھوڑ دیا‘
باجوڑ دھماکہ: ’بیٹے کی میت دیکھی تو چیخی نہیں لیکن ٹانگوں نے کام چھوڑ دیا‘
ایسے میں جب ملک میں انتخابات کی بات ہو رہی ہے، نگراں حکومت کو جہاں دیگر مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا وہیں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ بھی ہے۔ آئندہ ہونے والے الیکشن کہیں 2013 کے انتخابات کی تاریخ تو نہیں دہرائیں گے؟
بی بی سی کی فرحت جاوید نے باجوڑ میں حالیہ دھماکے کے متاثرین سے ملاقات کی اور وہاں کی صورت حال کا جائزہ لیا۔