’سوشل میڈیا پر جو دکھاتی ہوں وہ میری نیچرل لائف ہے‘: ایمن خان

،ویڈیو کیپشن’سوشل میڈیا پر جو دکھاتی ہوں وہ میری نیچرل لائف ہے‘
’سوشل میڈیا پر جو دکھاتی ہوں وہ میری نیچرل لائف ہے‘: ایمن خان

پاکستانی اداکارہ ایمن خان شادی کے بعد سے گزشتہ کئی سال سے ٹی وی ڈراموں میں تو کام نہیں کر رہیں لیکن سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو نظر آتی ہیں۔

صحافی براق بشیر نے ان سے اس متعلق ہی بات کی کہ اصل زندگی اور سوشل میڈیا پر نظر آنے والی زندگی میں کتنا فرق ہے؟