آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاہور میں گاڑیوں کا دھواں کیوں چیک کیا جا رہا ہے
لاہور میں گاڑیوں کا دھواں کیوں چیک کیا جا رہا ہے
لاہور میں حکومت نے گاڑیوں سے خارج ہونے والے دھوئیں کو چیک کرنے کے بعد سٹیکر دینے کا پراجیکٹ شروع کیا ہے۔ اس کی ضرورت کیوں پڑی اور اس کے بارے میں آپ کو کیا جاننا ضروری ہے؟ دیکھیے عمر دراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی کی رپورٹ۔