اے پی ایس حملے کے 10 سال: ’آج میرا بھائی والد کی طرح وکیل بن چکا ہوتا‘

،ویڈیو کیپشناے پی ایس حملے کے 10 سال: ’آج میرا بھائی والد کی طرح وکیل بن چکا ہوتا‘
اے پی ایس حملے کے 10 سال: ’آج میرا بھائی والد کی طرح وکیل بن چکا ہوتا‘

پشاور کے آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) میں 16 دسمبر 2014 کو حملہ آوروں نے گھس کر 144 بچوں کو قتل کیا۔ ہلاک ہونے والے طلبہ کے دوست 10 سال بعد آج بھی 'اپنے دوست کی فیملی کو اپنی فیملی' سمجھتے ہیں۔

ہمارے رپورٹر عزیزاللہ خان نے چند خاندانوں سے بات کی جنھوں نے اس سانحے میں اپنے کسی پیارے کو کھویا۔

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: بلال احمد