افغان مہاجرین کے خلاف مہم، مگر نفرت کیوں؟
افغان مہاجرین کے خلاف مہم، مگر نفرت کیوں؟
غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے افغان مہاجرین کو واپس افغانستان بھیجنے کی مہم کے بعد ملک میں افغان مخالف سینٹیمنٹ بڑھ رہا ہے۔ آج سیربین میں دیکھیں گے کہ اس طرح کی مہم کا پاکستان میں قانونی طور پر رہنے والے افغانوں پر کیا اثر ہو رہا ہے۔
ایڈیٹر: فاران رفیع
میزبان: خالد کرامت
رپورٹر: محمد کاظم
فلمنگ: نعمان خان، خیر محمد، محمد نبیل
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، حسین عسکری، عمر آفریدی



