حج 2023: اوکاڑہ سے مکہ تک چار ہزار کلومیٹر پیدل چلنے والا نوجوان
حج 2023: اوکاڑہ سے مکہ تک چار ہزار کلومیٹر پیدل چلنے والا نوجوان
ایک پاکستانی طالبعلم عثمان ارشد نے حج کی ادائیگی کے لیے چار ہزار کلومیٹر پیدل سفر کیا ہے۔ وہ پاکستان، ایران، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے چلتے ہوئے مکہ پہنچے ہیں۔
لیکن یہ سفر آسان نہیں رہا۔ انھیں راستے میں کیا مشکلات پیش آئیں، مزید جانیے ہماری ویڈیو میں۔۔

،تصویر کا ذریعہReuters