نواز شریف کی چار سال بعد وطن واپسی: ’ہم 28 مئی والے ہیں، نو مئی والے نہیں‘

،ویڈیو کیپشننواز شریف کی چار سال بعد وطن واپسی: ’ہم 28 مئی والے ہیں، نو مئی والے نہیں‘
نواز شریف کی چار سال بعد وطن واپسی: ’ہم 28 مئی والے ہیں، نو مئی والے نہیں‘

سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے سربراہ نواز شریف چار سالہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعد خصوصی طیارے میں پاکستان واپس پہنچے ہیں۔ اسلام آباد پہنچنے سے قبل انھوں نے صحافیوں سے کیا گفتگو کی؟ جانیے ترہب اصغر کی اس ویڈیو میں

ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ