غزہ کے الاہلی ہسپتال پر حملے کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ

،ویڈیو کیپشنغزہ کے الاہلی ہسپتال پر حملے کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ
غزہ کے الاہلی ہسپتال پر حملے کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ

غزہ میں ہسپتال پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حماس نے اسرائیل پر اس حملے کا الزام عائد کیا جبکہ اسرائیل نے اس حملے کا ذمہ دار فلسطینی عسکریت پسندوں کو قرار دیا ہے۔