ورلڈ ڈاؤن سنڈروم ڈے: صلہ کے والدین نے اپنی بیٹی کی زندگی سے یہ پانچ باتیں سیکھیں

،ویڈیو کیپشنڈاؤن سینڈروم کے علاوہ صلہ میں بلڈ کینسر اور دل میں تین سوراخ کی بھی تشخیص ہوئی۔
ورلڈ ڈاؤن سنڈروم ڈے: صلہ کے والدین نے اپنی بیٹی کی زندگی سے یہ پانچ باتیں سیکھیں

صلہ عادل کی پیدائش پر جب ان میں ڈاؤن سینڈروم کی تشخیص ہوئی تو ان کے والدین کے تمام پلان بدل گئے۔ پانچ سالوں میں ان کی بیٹی میں ڈاؤن سینڈروم کے علاوہ بلڈ کینسر اور دل میں تین سوراخوں کی بھی تشخیص ہوئی۔ ان تمام صحت سے جڑے چیلنجز سے انھوں نے اپنی بیٹی سے زندگی کے بارے میں کون سی پانچ باتیں سیکھیں؟

ویڈیو: کرن فاطمہ