اسرائیلی حملوں سے ایرانی فوج اور ادارے کمزور لیکن مزاحمتی بیانیہ مضبوط
اسرائیلی حملوں سے ایرانی فوج اور ادارے کمزور لیکن مزاحمتی بیانیہ مضبوط
اسرائیل اور ایران کے درمیان بارہ روز تک جاری رہنے والی جنگ فی الحال رک گئی ہے اور اب جنگ کے نتائج کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ایران کا نسبتاً کافی زیادہ نقصان ہوا ہے لیکن اسرائیل کو بھی ایرانی حملوں سے ایسا نقصان پہنچا ہے جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ اِس ہفتے کے سیربین میں ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ ایران کو فوجی لحاظ سے تو زیادہ نقصان ہوا ہے لیکن اُس کا مزاحمت کا بیانہ مضبوط ہوا ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: حسین عسکری، رفاقت علی
وژول پروڈیوسر: خالد کرامت




