نوجوانوں میں تنہائی کا احساس: ’ایک وقت کے بعد فیملی بھی آپ کو نہیں سمجھ پاتی‘
نوجوانوں میں تنہائی کا احساس: ’ایک وقت کے بعد فیملی بھی آپ کو نہیں سمجھ پاتی‘
تنہائی کا مقابلہ کرنے کے لیے انڈیا کے دارالحکومت دلی میں نوجوان چھٹی کے دن ملاقاتیں کر رہے ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ بات چیت اور مل جل رہے ہیں۔
ویڈیو: بسمہ فاروق