باجوڑ دھماکہ: ’میں نے اپنے بیٹے کو کپڑوں سے پہچانا‘

،ویڈیو کیپشنباجوڑ دھماکہ: ’میں نے اپنے بیٹے کو کپڑوں سے پہچانا‘
باجوڑ دھماکہ: ’میں نے اپنے بیٹے کو کپڑوں سے پہچانا‘

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن پر ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد کئی لواحقین اب بھی اپنے پیاروں کی تلاش میں ہیں۔

حملے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ ابوزر بھی تھا جو وہاں پر چپس بیچنے کے لیے موجود تھا۔ دیکھے ہمارے ساتھی عزیزاللہ خان کی ابوزر کے والد سے گفتگو اور جانیے اب علاقے کی کیا صورتحال ہے۔

ویڈیو: بلال احمد

کرائم سین