پاکستان، انڈیا میں شدید گرمی: کیا شہروں میں طرزِ تعمیر میں ماحول دوست تبدیلیاں لا کر موسم کی شدت کم کی جا سکتی ہے؟
پاکستان، انڈیا میں شدید گرمی: کیا شہروں میں طرزِ تعمیر میں ماحول دوست تبدیلیاں لا کر موسم کی شدت کم کی جا سکتی ہے؟
پاکستان اور انڈیا ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ بعض علاقوں میں تو درجۂ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی بڑھ گیا تھا اور یہ صحراؤں میں نہیں شہروں میں ہو رہا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی کے جِن کو قابو کرنے میں تو وقت لگے گا مگر کیا شہروں میں طرزِ تعمیر میں ماحول دوست تبدیلیاں لا کر گرمی کی شدت کم کی جا سکتی ہے؟
ایڈیٹر: عارف شمیم
میزبان: خالد کرامت
پروڈیوسر: عمر آفریدی