سیلاب متاثرین اب تک بے گھر کیوں؟

سیلاب متاثرین اب تک بے گھر کیوں؟

گزشتہ برس پاکستان میں آنے والے سیلابوں سے 33 لاکھ افراد متاثر ہوئے تھے۔ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ تھا، جہاں 23 لاکھ افراد بے گھر ہوئے جن کی ایک بڑی تعداد آج بھی خیموں میں رہنے پر مجبور ہے۔ ان کی بحالی کا کام سست روی کا شکار ہے۔ آخر کیوں؟

میزبان: ثمرہ فاطمہ

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

رپورٹر: ریاض سہیل

فلمنگ: محمد نبیل

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، جاوید سومرو، خالد کرامت، ثقلین امام

سیربین