ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے: کیا مشرق وسطیٰ ایک بڑی جنگ کے دہانے پر ہے؟

،ویڈیو کیپشنایران کے اسرائیل پر میزائل حملے: کیا مشرق وسطیٰ ایک بڑی جنگ کے دہانے پر ہے؟
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے: کیا مشرق وسطیٰ ایک بڑی جنگ کے دہانے پر ہے؟

ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے ایک ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جبکہ لبنان پر فضائی حملوں کے ساتھ ساتھ اسرائیل زمینی حملے کا آغاز بھی کر چکا ہے۔ ایسے میں کیا خطے میں ایک نئی اور بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے اور کیا ایران اور اسرائیل براہِ راست ایک دوسرے کے سامنے آ سکتے ہیں؟