بنا سہولت کام کرنے والے خاکروب جنھیں ’لوگ انسان نہیں سمجھتے‘

،ویڈیو کیپشنکئی ممالک میں شہری کوڑے کو خود الگ الگ کرتے ہیں تاہم پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا
بنا سہولت کام کرنے والے خاکروب جنھیں ’لوگ انسان نہیں سمجھتے‘

کئی ممالک میں پھینکنے سے پہلے شہری کوڑے کو خود الگ الگ کرتے ہیں تاہم پاکستان میں ایسا کوئی نظام موجود نہیں ہے، جس کی وجہ سے صفائی کرنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔

ان کے کام کے بارے میں بتا رہیں ہیں نازش فیض اپنی اس رپورٹ میں۔

ویڈیو: وقاض انور اور نعمان مسرور