جھیل کے فضلے کو آرائشی سامان میں بدلنے والی سرینگر کی خاتون
جھیل کے فضلے کو آرائشی سامان میں بدلنے والی سرینگر کی خاتون
وقت اشاعت
دو سال قبل سرینگر کے علاقے زونی مر کی رہائشی سمرن کے ذہن میں یہ خیال آیا کہ پیپر ماشی کی مصنوعات کسی ایسے خام مال سے بھی تیار کی جا سکتی ہیں جو آسانی سے دستیاب ہو۔
تجربات کے بعد بالآخر وہ جھیل کے نباتاتی فضلے کو آرائشی سامان میں بدلنے میں کامیاب ہو گئیں۔ انھوں نے گھاس کو آرائشی سامان میں کیسے بدلا؟ جانیے ریاض مسرور اور اقبال حسین کی اس ویڈیو میں۔۔۔



