ایران میں یورینیئم افزدوگی کا مرکز نطنز اور وہ جوہری تنصیبات جنھیں اسرائیل نے نشانہ بنایا

،ویڈیو کیپشناسرائیل نے ایران کی کن جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا؟
ایران میں یورینیئم افزدوگی کا مرکز نطنز اور وہ جوہری تنصیبات جنھیں اسرائیل نے نشانہ بنایا

اسرائیل نے جمعہ کی علی الصبح ایران میں 'جوہری اور فوجی اہداف' کو نشانہ بنایا ہے۔ اس ویڈیو میں ہمارے ساتھی سعد سہیل بتا رہے ہیں کہ ایران میں کن جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔