80 ویں سالگرہ پر طیارے کے پروں پر سفر

80 ویں سالگرہ پر طیارے کے پروں پر سفر
وقت اشاعت

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی جینی تھرگٹ نے اپنی 80ویں سالگرہ انوکھے طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا اور اس کے لیے انھوں نے ایک طیارے کے پروں پر کھڑے ہو کر سفر کرنے کا انتخاب کیا۔