نابالغ لڑکیوں سے سیکس اور خفیہ جزیرہ: ’ایپسٹین فائلز‘ جو ٹرمپ کے لیے دردِ سر ہیں

،ویڈیو کیپشننابالغ لڑکیوں سے سیکس اور خفیہ جزیرہ: ’ایپسٹین فائلز‘ سے ٹرمپ کے لیے مشکلات
نابالغ لڑکیوں سے سیکس اور خفیہ جزیرہ: ’ایپسٹین فائلز‘ جو ٹرمپ کے لیے دردِ سر ہیں

جیفری ایپسٹین کے نام کے پیچھے ایک پوری کہانی ہے۔ ایک کافی ڈِسٹربِنگ کہانی۔ کم عمر لڑکیوں، ایک خفیہ جزیرے اور مبینہ سیکس پارٹیز کی کہانی۔ کئی بڑے ناموں کو بھی اِس کہانی سے جوڑا جا رہا ہے۔ برطانیہ کے شہزادے اینڈرو، مشہور پاپ سٹار مائکل جیکسن، امریکہ کے سابق صدر بِل کلنٹن، یہاں تک کہ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی۔ پچھلے کچھ ہفتوں سے یہ معاملہ صدر ٹرمپ کے لیے درد سر بن گیا ہے، جن پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ اس کیس کی تمام فائلز پبلک کے لیے کھول دیں۔ لیکن جیفری ایپسٹین کا کیس کیا ہے اور اس سے صدر ٹرمپ کو کیا خظرہ ہو سکتا ہے؟

اتنباہ: آج کے پروگرام میں کم عمر لڑکیوں کے جنسی استحصال کی تفصیلات شامل ہیں، جو تکلیف کا باعث بن سکتی ہیں۔

میزبان: عالیہ نازکی

سٹوری پروڈیوسر: فاران رفیع

وژول پروڈیوسر: احسن محمود یونس