آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دلی کی جامع مسجد میں روزانہ افطار بانٹنے والی ہندو لڑکی
دلی کی جامع مسجد میں روزانہ افطار بانٹنے والی ہندو لڑکی
انڈیا کے دارالحکومت دہلی کی جامع مسجد میں ایک ہندو لڑکی نیہا بھارتی گزشتہ کئی برس سے رمضان میں ہر روز سیکڑوں روزے داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کرتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ وہ کھانا نہیں محبتیں بانٹ رہی ہیں۔
رپورٹ: شکیل اختر
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: تپس ملک