سمیعہ ممتاز: ’کوشش ہے فاطمہ جناح کی زندگی کی وہ باتیں بتائیں جو لوگوں کو نہیں پتا‘
سمیعہ ممتاز: ’کوشش ہے فاطمہ جناح کی زندگی کی وہ باتیں بتائیں جو لوگوں کو نہیں پتا‘
فاطمہ جناح کی زندگی پر مبنی ویب سیریز کے آخری سیزن میں اداکارہ سمیعہ ممتاز فاطمہ جناح کی پاکستان میں گزری زندگی پر مبنی کردار نبھا رہی ہیں۔
بی بی سی کی نمائندہ ترہب اصغر کے ساتھ اس ویب سیریز سے متعلق سمیعہ ممتاز نے خصوصی گفتگو کی ہے۔