پیشاب اور فضلے سے آلودہ گھر سے 84 کتے برآمد

پیشاب اور فضلے سے آلودہ گھر سے 84 کتے برآمد
وقت اشاعت

برطانیہ میں پیشاب اور فضلے سے آلودہ ایک گھر سے 84 کتے ملے ہیں، یہ کتے انتہائی گندے اور کمزور ہو چکے تھے۔ یہ کتے کیسے ریسکیو کیے گئے اور انھیں اس حال میں رکھنے والے کون لوگ تھے، جانیے اس ویڈیو میں