وہ لمحہ جب ایرانی سرکاری ٹی وی پر اسرائیلی حملے کے باعث میزبان کو لائیو ٹرانسمیشن چھوڑنی پڑی
وہ لمحہ جب ایرانی سرکاری ٹی وی پر اسرائیلی حملے کے باعث میزبان کو لائیو ٹرانسمیشن چھوڑنی پڑی
ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ تہران میں اس کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملے میں اس کے عملے کے 'متعدد' افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ سرکاری ٹی وی چینل کے ایک رپورٹر کا کہنا تھا کہ وہ 'حملے سے قبل آخری لمحے تک کام کر رہے تھے۔'