آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مہنگائی اور رمضان: ’شوہر کہتے ہیں اگر پھل لیا تو دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکیں گے‘
مہنگائی اور رمضان: ’شوہر کہتے ہیں اگر پھل لیا تو دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکیں گے‘
ماہ رمضان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے ہر طبقے کے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ اس ڈیجیٹل ویڈیو میں ہم آپ کو ملوا رہے دو خاندانوں سے جن میں سے ایک خاندان تین سو روپے میں افطار اور سحری کرنے پر مجبور ہے۔