اٹک جیل کی صورتحال جہاں عمران خان کو قید کر کے رکھا گیا ہے

،ویڈیو کیپشنتین سال قید کی سزا ملنے کے بعد عمران خان کو اٹک کی ڈسٹرکٹ جیل میں رکھا گیا ہے۔
اٹک جیل کی صورتحال جہاں عمران خان کو قید کر کے رکھا گیا ہے

توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا ملنے کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان کو پنجاب کے شہر اٹک کی ڈسٹرکٹ جیل میں رکھا گیا ہے۔

اس وقت جیل کے اطراف کی صورت حال کیا ہے اور اس مقدمے کے فیصلے کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟ اس بارے میں شہزاد ملک اور نیر عباس کی رپورٹ دیکھیے۔

اٹک جیل