انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں G20 اجلاس: سکیورٹی کے سخت انتظامات
امریکہ، چین اور ترکی سمیت دنیا کے 19 ممالک اور یورپی یونین پر مشتمل عالمی اتحاد G20 کا تین روزہ اجلاس انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں شروع ہو چکا ہے۔
کشمیر کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے چین نے اس خطے میں اجلاس کے انعقاد کی مخالفت کی اور اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان پہلے ہی اس بارے میں تحفظات کا اظہار کر چکا ہے لیکن بڑے پیمانے پر سرینگر کی سجاوٹ اور بے مثال سکیورٹی کے بیچ G20 مندوبین کل سرینگر پہنچے۔ مزید تفصیل کے ساتھ سرینگر سے بی بی سی کے نامہ نگار ریاض مسرور اور شفاعت فاروق۔۔۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images




