توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا: آج جوڈیشل کمپلیکس میں کیا ہوا؟

،ویڈیو کیپشنتوشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا: آج جوڈیشل کمپلیکس میں کیا ہوا؟
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا: آج جوڈیشل کمپلیکس میں کیا ہوا؟

توشہ خانہ کیس میں اثاثوں کی جعلی تفصیلات جمع کرانے کے الزام میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

آج کورٹ میں کیا ہوا، تفصیلات جانیے سحر بلوچ اور شہزاد ملک سے۔

فلمنگ: نیّر عباس

تصویر