فوج میں تبدیلیوں کی ضرورت دفاعی ہے یا سیاسی؟
فوج میں تبدیلیوں کی ضرورت دفاعی ہے یا سیاسی؟
فوج کے اختیارات اور 27ویں آئینی ترمیم: پاکستان میں حال ہی میں فوج کی قیادت میں بڑی، اہم اور غیرمعمولی سٹرکچرل تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ چیف آف ڈیفنس فورسز کا ایک نیا عہدہ بنایا گیا ہے اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے عہدے کو ختم کر دیا گیا ہے۔ ہم نے سیربین میں جائزہ لیا ہے کہ اِن تبدیلیوں کی ضرورت دفاعی ہے یا سیاسی؟
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: حسین عسکری
وژول پروڈیوسر: علی کاظمی



