خواتین سرِعام برہنہ، منی پور میں ہو کیا رہا ہے؟
خواتین سرِعام برہنہ، منی پور میں ہو کیا رہا ہے؟
نوٹ: اس پروگرام میں شامل بعض تفصیلات آپ کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتی ہیں
انڈین ریاست منی پور میں خواتین کے ساتھ تشدد کے واقعات نے آخر کار دنیا کا دھیان ان فسادات کی طرف کھینچا جو کئی ماہ سے وہاں جاری ہیں۔ پہلے دو خواتین کو برہنہ کر کے پریڈ کرائے جانے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی اور پھر وہاں سے خواتین کے ساتھ تشدد کے اور بھی واقعات سامنے آنے لگے۔۔۔۔ تو آخر منی پور میں ہو کیا رہا ہے؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: ثمرہ فاطمہ
پروڈیوسر: خدیجہ عارف، عمر آفریدی، کاشف قمر، فراز ہاشمی
رپورٹر: دویا آریا، نیتن سریواستوا، سراج علی




