خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق غلط فہمیاں اور ہچکچاہٹ کیوں؟

،ویڈیو کیپشنخاندانی منصوبہ بندی سے متعلق غلط فہمیاں اور ہچکچاہٹ کیوں ہے؟
خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق غلط فہمیاں اور ہچکچاہٹ کیوں؟

‘فیملی پلاننگ کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ آپ بچے پیدا نہ کریں، اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ آسانی سے اور بہترین وقت کے مطابق اپنے بچوں کی پیدائش کا گول پورا کر سکیں۔‘

یہ کہنا ہے اسلام آباد کے معروف ہسپتال کی شعبہ بچہ و زچہ کی ہیڈ ڈاکٹر نابیہ طارق کا۔ پاکستان میں آج بھی خاندانی منصوبہ بندی پر کھل کر بات نہیں کی جاتی۔

ہم نے لوگوں کے ذہنوں میں اس حوالے سے موجود چند سوالات کے جواب جاننے کی کوشش کی۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔